بہرائچ(آئی این اے نیوز 16/جولائی 2019) ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا پر ملعونِ زمانہ وسیم رضوی کا فلم بنانا مسلمانوں کو انتہائی تکلیف دینے والا عمل ہے، حکومت ہند اشتعال انگیز فلم کی شوٹنگ پر فوری پابندی عائد کرے ۔
امی جان حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی ذات ایسی ہے کہ جنکی پاکی و طہارت کی گواہی خود قرآن نے دی ہے، اور رسالت مآب جنابِ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نے فرمایا کہ آدھا دین اپنی ماں عائشہ سے سیکھو اما عائشہ نے اپنی زندگی کا ایک بڑا حصہ آقاء کے ساتھ گزارا ہے اور دین اسلام کی تمام تر رموز و اسرار مسائل و فضائل کو جانا اور سمجھا ہے اور آپ کے زمانے سے لیکر اپنے آخری وقت تک دینِ اسلام کی ایسے خدمات انجام دی ہیں جو روز روشن کی طرح عیاں ہے ایک موقع پر ایک صحابی نے آپ سے دریافت کیا یا رسول اللہ آپ لوگوں میں سب سے زیادہ کس سے محبت کرتے ہیں آپ نے فرمایا عائشہ سے انکے علاوہ بھت سے واقعات اور آپ صل اللہ علیہ وسلم کے فرمودات ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ آپ حضرت عائشہ سے بے انتہاء محبت فرماتے تھے اب ایسی مقدس خاتون جنت جو آپ کی زوجہ مطہرہ اور ایمان والوں کی ماں ہیں پر کوئ بے ایمان فلم بناے اور ایسی خاتون سے انکا رول ادا کرواے جو رقاصہ ہو انتہائ اشتعال انگیز حرکت ہے
جہاں تک تعلق ہے فلم کے بنانے والے متنازع شخص وسیم رضوی کا تو وہ آے دن ایسی حرکت کرتے رہتے ہیں جس سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوتے ہیں
اس سے قبل بھی موصوف اپنی فلم رام جنم بھومی کے ذریعہ ملک میں نفرت پھیلانے اور ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کر چکے ہیں
جیسا کہ انہوںنے ابھی حال ہی میں ایک بیان دیا کہ یوپی میں جتنے بھی مدارس ہیں ان تمام میں دہشتگردی کی تعلیم دی جاتی ہے اور وہاں پر اسلحے موجود ہیں ان تمام مدارس کو بند کرکے انکی جگہ اسکول کالج اور یونیورسٹیاں بنایں جایں ہم وسیم رضوی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ یوپی کیا پورے ملک میں ایک بھی مدرسہ بتا دیں جہاں دہشتگردی کی تعلیم دی جاتی ہو یا وہاں سے کو ہتھیاد برآمد ہوا ہو
ان کے علاوہ بہت سے بیان انکی طرف سے دیے جا چکے ہیں جنکی وجہ سے مسلمانوں میں غم و غصہ پایا جاتا ہے خود انکے مکتبہ فکر کے افراد اور علماء کرام وسیم رضوی سے سخت نالاں ہیں
وسیم رضوی ایسی حرکت محض اس لیے کر رہے ہیں تاکہ انکے آقاء انسے خوش رہیں اورشیعہ وقف بورڈ میں انکی طرف سے کی کی گی بدعنوانیوں پر پردا پڑا رہے ہم ایک بار پہر یو پی حکومت اور دہلی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مذکورہ فلم کی شوٹنگ پر پابندی لگائ اور وسیم رضوی اپنی حرکتوں سے باز میں ورنہ ملک میں کے حالات بگڑ سکتے ہیں اور یہاں کا امن و سکون کی فضاء مکدر ہو جایگی