مدھوبنی(آئی این اے نیوز22/جولائی2019) سیمانچل ڈیلوپمنٹ فرنٹ کےجنرل سیکرٹری معروف سماجی کارکن شاہ جہاں شاد نےگذشتہ دن وزیر ریل پیوش گوئل سےمل کر پرتاپ گنج اور للت گرام کے درمیان بھارت رتن مولانا ابوالکلام آزاد کے نام سے مولانا آزاد ہولڈ کامطالبہ کیا انہوں نے وزیر ریل. سپول کے موجودہ رکن پارلیمنٹ دلیشور کامیت. اور ریلوے کے چیئرمین کو اس علاقہ کی صورت حال سےواقف کرایااور مزید بتایا کہ جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ صرف تعلیمی درسگاہ ہی نہیں بلکہ ایک تحریک کانام ہے،
جو ہر اعتبار سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے. مستقبل قریب میں شیخ زکریاچیریٹیبل ہاسپٹل اور القاسم اسلامک یونیورسٹی کی تعمیر ہوگی. اسی طرح روز بروز بڑھتی طلبہ کی تعداد اور جامع الامام محمد قاسم النانوتوی (جامع مسجد) کے زائرین کو دیکھتے ہوئے ضروری ہے کہ مدہوبنی میں ہولڈ ہوایسے بھی پرتاپ گنج اور للت گرام کے درمیان کی دوری 14 کلومیٹر کی ہے. اور دیکھا جائے توسہرسہ سے لےکر پرتاپ گنج تک ہراسٹیشن کے بعد ہولڈ ہےفرنٹ کے جنرل سیکرٹری نے بتایا کہ کہ ملاقات بہت اچھی رہی اور موصوف وزیر نے اس ضرورت کو سمجھا اور یقین دلایا کہ یہ ہوگاشاہ جہاں شاد نے کہا کہ بہت جلد ریلوے کےدیگر اعلی افسران سےہم ملیں گےتاکہ سہرسہ فاربس گنج ٹرین کی شروعات سے پہلے ہوجائے استقبال کے موقع پر جامعہ کےناظم مظہر حسین عثمانی. مفتی عقیل انورمظاہری ناظم تعلیمات. مفتی محمد انصار قاسمی. مفتی نبی حسن مظاہری. دیگر اساتذہ اور طلبہ موجود تھے مفتی محمد انصار نے سیمانچل ڈیلوپمنٹ فرنٹ کےجنرل سیکرٹری شاہ جہاں شاد کاشکریہ ادا کیاکہ یہ اچھی کوشش اوربہتر پہل ہےاس سے طلبہ. زائرین کے علاوہ قرب وجوار کابھی فائدہ ہوگا یہ کوشش کامیاب ہوگی.