اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: کل دیوبند مسابقہ خطبات جمعہ و عیدین 2019

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Saturday, 24 August 2019

کل دیوبند مسابقہ خطبات جمعہ و عیدین 2019

*کل دیوبند مسابقہء خطبات جمعہ وعیدین 2019*

طلبۂ مدارس اسلامیہ  میں عربی خطبات کا ذوق پیدا کرنے، باکمال عربی خطیب بننے کی راہ  ہموار کرنے,مساجد کے لیے بہترین امام مہیا کرنے اور متعینہ خطبات کے ذریعہ بیان و خطاب کے لیے بہترین مواد فراہم کرنے کی غرض سے دیوبند اسلامک اکیڈمی اینڈ ریسرچ سینٹر کے شعبئہ دارالمبلغین اور تنظیم ابنائے مدارس ایجوکیشنل ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے دیوبند سطح پر "خطبات جمعہ وعیدین" کا ایک عظیم الشان مسابقہ منعقد کیا جارہا ہے۔ جس میں دیوبند کے کسی بھی مدرسے کا طالب علم حصہ لے سکتا ہے.
 اس لیے سبھی اداروں اور انجمنوں کے ذمہ داروں سے گذارش ہے کہ اپنے یہاں سے باصلاحیت افراد کو منتخب کر کے جلد از جلد اس مسابقے میں شرکت کے لیے  بھیجیں۔
والسلام مع الاحترام
مہدی حسن عینی قاسمی
ڈائریکٹر دیوبند اسلامک اکیڈمی
9565799937
7906663297