شرپسند عناصر ہتھیار سے لیس بدمعاشوں نے بولا حملہ دو درجن افراد شدید زخمی
رپورٹ: محمد دلشاد قاسمی
باغپت 24 اگست ٢٠١٩ آئی این اے نیوز)
گزشتہ رات تقریباً دس بجے دہلی سہارنپور پر واقع ویلڈنگ کی دوکان پر بیٹھے دو نابالغ بچوں پر درجن بھر شرپسند گنڈوں نے دھاردار ہتھیاروں سے بغیر کسی وجہ کے حملہ بولدیا،اٰس پاس موجود افراد بچانے کے لیے جو دوڑے تو ان کو بھی خوب مارا جس کی وجہ تقریباً دو درجن افراد شدید طور سے زخمی ہوئے ،حد تو جب ہوگئے کہ وہاں پر کچھ دوری پر کھڑی پولیس والے بھی تماشہ بیں بنے رہے اور حملہ اٰوار شرپسند عناصر بھاگنے میں کامیاب ہوگئے،
زخمیوں کو سرکاری ہسپتال میں داخل کرایاگیا جو زیر علاج ہیں
نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے قاری محمد ساجد حقی کارکن جمعیت علماء شہر باغپت نے بتایا کہ اٰج جمعیت کا ایک وفد صبح سویرے سرکاری ہسپتال پہونچا جہاں پر زخمیوں کی حال چال جانے،انہوں نے بتایا کہ کئی افراد کو سر اور دیگر نازک اعضاء میں شدید چوٹ پہونچی ھے،انہوں نے بتایا کہ کہ کشیپ سماج کے کچھ شرپسند عناصر افراد ہتھیار سے لیس رات دس بجے دہلی سہارنپور روڑ پر واقع ویلڈنگ کی دوکان پر پہونچے اور لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا الزام لگاکر دو نابالغ بچوں کو پیٹنا شروع کردیا اٰس پاس موجود افراد جو ان بچانے کے لیے دوڑے تو ان کو بھی مارا جس کی وجہ سے سر اور دیگر اعضاء میں شدید چوٹ پہونچی ھے انہوں نے زخمیوں کو صحیح طریقے سے علاج دلانے کا بھروسہ دلایا اور ملزمین کے خلاف شخت سے شخت کارروائی کی یقین دہانی کرائی ھے
ان کے ساتھ موجود حافظ محمد انعام حاجی علی حسن ،بھائی صابر،محمد فیروز وغیرہ وغیرہ موجود رہے