سلمان کبیر نگری
_______________
بلواسینگر/سنت کبیرنگر(آئی این اے نیوز 16/ستمبر 2019) ترقیاتی بلاک بلہر کے موضع برینیاں میں عبدالوہاب بدربستوی کے انتقال پر ایک تعزیتی نشست کا انعقاد ہوا نئی روشنی میگزین کے ایڈیٹر سلمان کبیر نگری نے کہا کہ عبدالوہاب بدر بستوی کہنہ مشق شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین ادیب تھے
اوربہت ہی باکمال اور عمدہ صلا حیتوں کے مالک تھے بہت ملنسار با اخلاق ہنس مکھ مزاج دل کے تھے اللہ ان کے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے اس موقع پر فاروق اعظم ،حافظ محمد ساجد اور کے طلبہ وغیرہ موجود رہے۔