بہوجن سماج پارٹی کے قدآور لیڈر سابق ایم۔پی۔لال منی پرساد نے پارٹی کو کہا الوداع:-
دھن گھٹا-سنت کبیر نگر!
بہوجن سماج پارٹی کے قدآور لیڈر سابق ممبر آف پارلیمنٹ اور موجودہ کشی نگر کوارڈینیٹر لال منی پرساد نے پارٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
لال منی پرساد بہوجن سماج پارٹی سپریمو مایاوتی کے قریبیوں میں سے تھے۔
انھوں نے بتایا کہ پارٹی اب امبیڈکر اور کانشی رام کے بتائے ہوئے راستے سے ہٹ چکی ہے۔
امبیڈ کر کی پالیسیوں پر عمل نہ کر نے کی وجہ سے پارٹی کارکنان میں غم وغصہ کا ماحول ہے ۔
آنجہانی کانشی رام کا موومنٹ کافی پیچھے رہ گیا ہے۔
جسکی وجہ سے پارٹی میں رہنا بہتر نہیں ہے۔
انھوں نے پارٹی سپریمو سابق وزیر اعلی مایاوتی کو اپنا استعفیٰ سونپ دیا ہے۔
فی الحال لال منی پرساد کے سماجوادی پارٹی میں شامل ہونے کی قیاس لگاۓ جانے لگے ہیں۔