اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: ووٹر ویری فیکیشن کی تاریخ میں توسیع کا اعلان، ووٹر لسٹ سے کسی کا نام نہیں ہٹایا جائے گا، اس مہم کا این آر سی کوئی لینا دینا نہیں، شاھنواز بدر قاسمی

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Sunday, 13 October 2019

ووٹر ویری فیکیشن کی تاریخ میں توسیع کا اعلان، ووٹر لسٹ سے کسی کا نام نہیں ہٹایا جائے گا، اس مہم کا این آر سی کوئی لینا دینا نہیں، شاھنواز بدر قاسمی

*ووٹرویری فکیشن کی تاریخ میں توسیع کااعلان،ووٹرلسٹ سےکسی کانام نہیں ہٹایاجاےگا،اس مہم کااین آرسی سےکوئی لینادینانہیں،این پی آر اور این آرسی کےنام پرہمارے رہنماء مسلمانوں میں خوف نہ پھیلائیں:شاھنوازبدرقاسمی*

سہرسہ،13/اکتوبر:صحافی وسماجی کارکن شاہنوازبدرقاسمی کی اطلاع کےمطابق الیکشن کمیشن آف انڈیا نےعوامی مطالبات پر ووٹرویری فکیشن کی تاریخ میں توسیع کااعلان کردیاہےاب ووٹر ویری فیکیشن کاکام 15اکتوبرسےبڑھاکرپورےملک میں18نومبراوردہلی میں31اکتوبرتک بآسانی کیاجاسکتاہے_
ووٹر ویری فیکیشن سےمتعلق کئی طرح کےافواہیں اوربےبنیادمعلومات سوشل میڈیاپرپھیلائی جارہی ہےجوسراسرجھوٹ پرمبنی ہے،اس سلسلےمیں شاہنوازبدر نےسہرسہ کےالیکشن کمیشن انچارچ محمدسہیل سےتفصیلی ملاقات کرکے ووٹر ویری فیکیشن سےمتعلق کئی سوالات کئےجس پرالیکشن انچارج نے واضح لفظوں میں کہاکہ ویری فیکیشن نہ کرانےوالوں کاووٹرلسٹ سے نام نہیں ہٹایاجاےگا،یہ بیداری مہم دراصل ووٹروں کی سہولت کیلےلایاگیاہےتاکہ بآسانی اپنے ناموں اوردیگر بنیادی تفصیلات کودرست کرسکیں،انہوں نےکہاکہ یہ پروگرام بلاتفریق ہرمذہب کےلوگوں کیلےہےاس لیےکسی غلط فہمی کےشکاراورخوف زدہ نہ ہوں اس مہم کااین آرسی سےکوئی لینادینانہیں ہے،انہوں نےکہاکہ اپنےووٹرشناختی کارڈکودرست کرانےکایہ اچہاموقع ہےاس لئےکہ کوتاہی نہ برتیں اورحسب سہولت اپنےتمام سرکاری کاغذات کوصحیح کروالیں،انہوں نےاس بات کی بہی وضاحت کی کہ این پی آر اورمردم شماری کےنام پرلوگوں کوالجھایاجارہاہےجوہرگزمناسب نہیں ہے،انہوں نےعوام سےاپیل کی ہےکہ وہ زیادہ سےزیادہ اس مہم میں حصہ لیں_
شاہنوازبدرقاسمی نےکہاکہ اس وقت این آرسی کےنام پر پورےملک کےمسلمانوں کوالجھادیاگیاہے،امیت شاہ کےسیاسی بیان کوبنیادبناکرہمارےچندلوگوں نےایساہوابنادیاہےجس سےلگتاہی نہیں ہےہم اس ملک کےشہری ہیں،ملک کےہرمسلم شہری کوآسام میں ہوےاین آرسی کی بنیادپراپنی شہریت ثابت کرنےکیلےسرکاری کاغذات کی درستگی کا مشورہ دیاجارہاہےجوٹھیک نہیں ہے،ڈراورخوف کےماحول کوختم کرنےکےبجاےمزیداسے بڑھایاجارہاہے_