*اشک بار آنکھوں کے درمیان صحافی سیف الاسلام کی والدہ سپردخاک*
مدھوبنی
رپورٹ! محمد سالم آزاد
13 اکتوبر آئی این اے نیوز
سیکڑوں کی تعداد میں اشک بار آنکھوں کے درمیان کیوٹی بلاک کے پلکھوارہ باشندہ ایڈوکیٹ و صحافی سیف الاسلام کی والدہ آبائی گاؤں پلکھوارہ کے قبرستان میں سپرد خاک ہوئیں۔ مرحومہ کے جنازے کی نماز گاؤں ہی امام صاحب نے ہی پڑھائی۔ مرحومہ کے جنازے کی نماز طے شدہ وقت2:30 بجے دن میں ادا کی گئی۔ مرحومہ کی عمر تقریباً 70 سال تھی اچانک آج طویل علالت کے بعد کل انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کے شوہر پہلے ہی 2011 میں اس دارفانی سے کوچ کرچکے ہیں۔ مرحومہ صوم وصلوٰۃ کی پابند اور بہت ہی نیک تھیں۔ مرحومہ کچھ دنوں سے زیرعلاج تھیں۔ مرحومہ اپنے پیچھے تین صاحبزادہ اور تین صاحبزادیاں چھوڑ گئیں ہیں۔ مرحومہ کے جنازے کی نماز میں نظرعالم (صدر، آل انڈیا مسلم بیداری کارواں)، فاروق نظامی، محمد چھوٹو، احمدرضا ببلو،محمدعزیزالحق، اشرف سبحانی، محمدمطیع الرحمن، محمدمصطفی رکنضلع پریشد، عبدالمنان انصاری، اخلاق احمد(سابق ضلع پریشد)،ڈاکٹرمحمدعالم، صحافی ڈاکٹرمنصورخوشتر، صحافی فردوس علی ایڈوکیٹ، عاقل حسین، محمدجنید، ہمایوں شیخ (سرپنچ لوام)، محمدخالد، جاویدپرویز، شہزاد منظر، محمدآرزو، خورشیدعالم، افتخاراحمد،سوما خان سمیت سیکڑوں کی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔