مسلمان اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت پر خاص توجہ دیں: ذاکر حسین
جونپور(آئی این اے نیوز 21اکتوبر2019) الفلاح فرنٹ صدر ذاکر حسین نے گزشتہ روز اتر پردیش کے ضلع جونپور میں واقع مدرسہ ظہورالاسلام کا دورہ کیا اور طلباء سے ملاقات کی۔اس موقع پر ذاکر حسین نے طلباء کی ہرممکن مدد کی یقین دہانی کرای۔
اس موقع پر مردسہ کے ٹیچر حافظ محمد وامق شیرازی سے بھی ذاکر حسین نےملاقات کی اور ان کے ذریعے مدرسہ اور طلباء کیلئے انجام دی جا رہی خدمات کی ستائش کرتے ہوئےکہا کہ وامق شیرازی صاحب نے جس طریقے سے بچوں کو ٹرینڈ کیا وہ قابل تعریف ہے۔انہوں نےمزید کہا کہ مسلمان اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت پر خاص توجہ دیں۔ اس موقع پر طلباء نے اپنا تعارف پیش کیا۔اس موقع پر ذاکر حسین کے ہمراہ حافظ زعیم شیرازی بھی موجود تھے۔ان کے علاوہ محمد ارسلان ,محمد احسن ,محمد فرقان ,محمد طاھر ,محمد شعیب ,محمد اطہر ,محمدزید,شبستہ فاطمہ ,فلک نور ,ضحٰی ثاقب ,الیشبہ ثاقب بھی موجود تھے۔