مظفرنگر 22 اکتوبر آئی این اے نیوز
رپورٹ دلشاد احمد قاسمی
مظفرنگر کی معروف دینی درسگاہ جامعہ فیض ناصر حضرت شیخ الاسلام کالونی کے زیراہتمام سرزمین مظفرنگر پر پہلی بارمدارس کے طلبہ وطالبات کے مابین ال انڈیا نعتیہ مقابلے کا انعقاد ہواجس کی صدارت اکابرین کے نورِنظر حضرت مولانا رفیق احمد سابق مدرس دارالعلوم حسینیہ تاؤلی نے کی پروگرام کی خوبصورت نظامت کے فرائض معروف شاعروادیب ڈاکٹر طاہر قمر میرا نپوری نے انجام دینے اس موقع پر پر استاد شاعر ڈاکٹر تنویر گوہر ،مولانا عرشی کلیری، مولانا مصطفی کمال پاشاحکم کی مسند پر فائز رہے نعتیہ مقابلے کا بابرکت آغاز مولانا فیروز انور کی تلاوت کلام اللہ سے ہوااس کے بعد حمدونعت کا سلسلہ شروع کیا گیا جس میں جامعہ فیض ناصر کی طالبہ قاری شاہد حسینی کی صاحبزادی عائشہ شاہد نے حمد پیش کی اور فائزہ شاہد عا تکہ شا ہد نے نعت نبی صلی اللہ علیہ وسلم پڑھ کر نعتیہ مقابلے کا آغاز کیا اس کے بعد نعتیہ مقابلے میں شریک طلبہ وطالبات کا پروگرام شروع کیا گیاواضح ہو کہ اس پروگرام میں اول مقام حاصل کرنے والے طالبعلم کو 5100 روپے اور دوسر ا مقام حاصل کرنےوالے طالبعلم کو3100روپے اور تیسر ا مقام حاصل کرنے والے طالبعلم کو 2100 سو روپے کا نقدانعام مع سند خوبصورت ٹرافی اور میڈل سے نوازا گیااس خوبصورت نعت مقابلے میں حصہ لینے والے طلبہ و طالبات میں سے اول مقام شبنور بنت امید علی گاؤں سوجڑو طالبہ معہد البنات الاسلامی مصطفی کالونی نے حاصل کیا،دوسرا مقام محمد زید ابن مولانا معاذحسن قاسمی متعلم دارالعلوم دیوبند نے حاصل کیا تیسرا مقام عائشہ بنت محمد ایوب متعلمہ مدرسہ معارف القرآن میرٹھ نے حاصل کیا ان کے علاوہ پانچ طالب علموں کو بہترین مظاہرہ کرنے پر منتخب کر کے پانچ سو روپے نقد اور سند میڈل دے کر اعزاز کیا گیا جن میں محمد شاہد ابن محمد ارشاد مدرسہ جامعہ اشرف العلوم بڑوت،محمد اکبر عالم دیناجپوری ابن حافظ مشتاق عالم،محمد فرحان ابن مولانا ارمان شاہد قاسمی مدرسہ دارالعلوم الاسلامیہ العصریہ مظفرنگر،دانشتہ بنت محمد ذیشان مدرسہ اسلامیہ انوار الاسلام روشن گڑھ باغپت، محمد احمد ابن محمد رضوان متعلم مدرسہ یاسین یہ سراج العلوم کھو ڈاکے نام قابل ذکر ہیں۔ان کے علاوہ تمام شرکاء طلبہ وطالبات کوسند توصیف اور میڈل سے نوازا گیا اس موقع پر جامعہ فیض ناصر کے مہتمیم اور نعتیہ مقابلے کے کنوینر قاری شاہد حسینی نے بتایا کہ یہ پروگرام مدارس کے طلبا و طالبات کے مابین جو منعقد کیا ہے اس کا مقصد نئی نسل کے بچوں کے دلوں میں نبی کی محبت اور ان کے حوصلوں میں اضافہ کرنا ہےاس موقع پر مدارس کے ذمہ داران علماءکرام نے بڑی تعداد میں شرکت کی جن میں بطور خاص مولانا عبدالخالق مدرسہ حسینیہ چراغ محمدمولانا اکرم ند وی مدیر معہد البنات اسلامی مولانا سفیر احمد صاحب بانی تعمیر ملت اسلامیہ ہائی سکول،حافظ محمد راشدفریدآباد بیوروچیف روزنامہ اخبار مشرق اردو دھلی،مولانامحمدعثمان فریدآباد،مولاناموسی قاسمی، تحسین علی قمر،ڈاکٹر ارشد سمراٹ، سیدفیصل کاظمی،ڈاکٹرحافظ ساجد جانسٹھ،مولانا طفیل مفتاحی،مولانا سہیل ندو ی،مولانا حسین احمد قاسمی،قاری حذیفہ قاسمی،شاہ عالم،مولانا ارمان شاہد،محمد شاویز،ڈاکٹر عارف تھانوی،ڈاکٹر محمد شاہ نواز،ماسٹر محمد محسن،ماسٹر محمد دلشاد،ماسٹر محمد سلیم،حاجی محمد ابراہیم،محمد ہارون،پرویز انصاری، سیفی،حافظ فرید احمد،قاری محمد اسرار مسعود ی،حافظ عبدالجبار کے نام قابل ذکر ہیں،ان کے علاوہ وہ اس پروگرام کو شب روز کی محنت کے ساتھ ساتھ کامیاب بنانے اور خوبصورت تر بنانے میں مولانا مہتاب عالم بنتی کھیڑا استاد جامعہ فیض ناصر،محمد ساحل متعلم جامعہ فیض ناصر کا بھرپورتعاون رہا جامعہ فیض ناصر کے نائب مہتمم مولانا مفتی حفظ الرحمن صاحب نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نعت گوئی ایک ایسا فن ہے کہ جس سے اپنے نبی کی محبت دلوں میں پیدا ہوتی ہے آج کے اس پروگرام سے بھی یہی پیغام پہنچانا مقصد ہے کہ ملت اسلامیہ کے ہر فرد کے دل میں اپنے نبی کی محبت پیدا ہو جائے اور جن طلباء نے پروگرام میں حصہ لیا ہے وہ قابل مبارک باد بھی ہیں اور اس سے ان کے علم میں اضافہ ہوگا اور آنے والے ہر پروگرام میں وہ حصہ لینے والے بن جائیں گے انہوں نے آخر میں تمام مہمانان کا اور شرکا طلباء وطالبات کا اور ان کے ساتھ آئے ہوئے ان کے والدین کا کا شکریہ ادا کیااور جن طلبہ نے اچھے نمبرات حاصل کرکے اول مقام حاصل کیا ان کو مولانا نے مبارکباد پیش کی آخر میں قاری شاہد حسینی نے نے ان تمام حضرات کا کا شکریہ ادا کیا جن لوگوں نے نے نعتیہ مقابلے میں اپنا تعاون پیش کیا ہے جن میں بطور خاص روزنامہ اخبار مشرق دہلی،برائٹ فیوچر ویلفیئر سوسائٹی،ہیومینیٹی ویلفیئر سوسائٹی،مولانا سفیر احمدتعمیر ملت اسلامیہ ہائی سکول،قاری محمد حذیفہ امام مسجد حو ض والی بکرا مارکیٹ،ڈاکٹر حامد محمد علی علوی،حاجی عزیز الرحمن،ڈاکٹر محمد شاہ نوازنام شامل ہیں۔پروگرام کے آخر میں ہیومینیٹی ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے عظیم الشان نعتیہ مقابلہ منعقد کرنے پر جامعہ فیض ناصر کو بہترین ایوارڈ سے نوازا گیاصدر محترم حضرت مولانا رفیق احمد صاحب کی دعا پر نعتیہ مقابلے کا اختتام ہوا