امت جی بھارت ہندو راشٹر نہیں ہے
تحریر: عزیز برنی
آپ پڑے لکھے ہوتے تو سنودھان پڑھ لیتے اور جان لیتے بھارت ایک سیکولر راشٹر ہے، دوسری بات آپ نہ بھارت کو جانتے ہیں نہ دنیا کو اور نہ ہی گھمکڑھ پی ایم یہ ریڈ کارپیٹ یہ بھولوں کا گلدستہ محض ایک رسم ہے اس کے سوا کچھ بھی نہیں۔
آئیے اب بات کریں 25 کروڑ بنام 100 کروڑ کی غلطفھمی پر انگریز پڑھے لکھے تھے سمجھ گئے آپ کے لیے ذرا مشکل ھے مگر آگ میں کودنے سے پہلے سمجھنا تو ہوگا۔ کیونکہ یہ ملک ہمارا ھے اور ہم نے اسے جنگ میں جیتا ھے ای وی ایم کے سہارے نہیں اور 800 برس سے زیادہ حکومت بھی کی ہے آپ کی بدھی ذرا موٹی ھے سمجھنے میں ذرا دیر لگے گی پر مجھے سمجھانا تو ھے کیونکہ مجھے بھارت اور بھارت ایکتا سے بھارت واسیوں سے پیار ھے۔
آپ کچھ غلطفہمی میں ہیں امریکہ برٹین کناڈا نیوزیلینڈ آشتریلیا صرف اپنے اور اپنے دیش کی ترقی کے بارے میں سوچتے ہیں کسی کی آگ میں نہیں کودتے فرانس، جرمنی، ہتھیار بیچنے والے دیش ہیں کوئی خریدے اب منموہن کا زمانہ تو ہے نہیں خزانہ خالی ھے کیا کریں گے جو بھی ھے کلام صاحب کے میزائل ھیں اور عبدالحمید کی یادیں، پروہت اور اپادھیائے سے کیا اُمید کریں۔ روس ٹکڑوں میں بنت چُکا ہے کی مسلم دیش بن چکے ہیں افغانستان سے شکست ابھی بھولا نہیں ھے امریکہ نے بھی طالبان کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں یہ تو آپ کو پتہ ہی ہوگا باقی بچا آپ کا پڑوسی دوست اسرائیل ابھی تک فلسطین جیسے ایک شہر سے چھوٹے دیش میں اُلجھا ہوا ھے باقی تو اسے یاد ھے پاکستان کے 10 غنڈے موالی دہشتگرد پاگلپن میں ممبئی گھس آئے تھے پتہ نہیں کیوں گجرات میں اُنہیں روکا ہی نہیں جا سکا بہرحال ہماری جانباز فوج اور اسرائیلی تکنیک نے صرف 72 گھنٹوں میں اُنہیں مار گرایا یہ الگ بات ھے اسرائیلی ربی راتوں رات بھاگ گیا، ویسے بھی ایران یہ اعلان کر چکا ھے کے اسرائیل اس کے لیے چند منت سے زیادہ کا نہیں ہے،
عجیب ہیں یہ سعودی بھی آپ کو ایک چھوٹا سا تمغا دےکر خوش کر دیتے ہیں اور عمران خان کے لیے ذاتی ہوائی جہاز
ہماری سرحدیں بہت محفوظ ھیں فوج بہت بھروسے مند لیکن پاکستان لا اعتبار گجرات راجستان پنجاب کی سرحدیں اس سے ملتی ہیں چوکس رہنا پڑےگا بنگال بنگلادیش اور بہار سے ملا ہوا ہے ہمارا جنم دیا بچا ھے پر اب بڑا ہو گیا ھے این آر سی کا بھی کچھ تو اثر ہوگا ہی
چین نے پہلے ہی کافی حصّے پر قبضہ کیا ہوا ہے اتراکھنڈ اور لداخ پر اُس کی نظر ہو سکتی ھے اب باقی بچے اُتر پردیش اور بہار تو 25 کروڑ مسلمانوں کو کویں میں تو نہیں پھینک سکتے اتنی جگہ تو اُنہیں دینی ہی ہوگی ایڈجسٹ کر لینگے۔
ویسے آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں آرام سے سادھوی پرگیہ کے مدھیہ پردیش اور 36 گڑھ کو ہندو راشٹر بنائیں نیپال سے تو بڑا ہوگا ہم آیا کرینگے بھوپال کی مسجد میں نماز پڑھنے۔
آپ اس سب پر غور کریں ہم بھی کچھ سوچتے ہیں کوشش کرتے ہیں اس بار سب راضی خوشی ہو نیک خواہشات کے ساتھ۔
عزیز برنی