فضل الرحمان قاسمی
_______________
الہ آباد(آئی این اے نیوز 10/اکتوبر2019) مشرقی یوپی کی ممتاز دینی درسگاہ جامعہ حسینیہ لال دروازہ جونپور کے مؤقر استاذ وصدر مدرس مفتی نجم الحسن قاسمی کا کل الہ آباد شہر کے کالون اسپتال میں دوسری آنکھ کا آپریشن کل صبح ۸ بجے ہوگا،غورطلب ہوکہ تقریبا ڈیڑھ سال پہلے حضرت کی ایک آنکھ کاکامیاب آپریشن ہواتھا،حضرت الہ آباد پہنچ چکے ہیں، فون پر بات کرتے ہوئے حضرت نے محببین ومتوسیلین عقیدت مندوں اور جامعہ حسینیہ لال دروازہ فارغین طلباء سے کامیاب آپریشن کے لئے دعاکی خصوصی درخواست کیا.