مدھوبنی رپورٹ محمد سالم آزاد
10 اکتوبر آئی این اے نیوز 2019
آج مسلم سماج میں جس طرح غیر اسلامی رسم و رواج اور بدعات و خرافات کا شکار ہے کہ رب اس کی ذات سے صحیح اسلام غیروں کے سا منے اجاگر ہو کر نہیں آ پاتا جس کی وجہ سے اسلام مخالف دشمنوں کو اسلام کے خلاف انگلی اٹھانے کا موقع مل رہا ہے ہر صاحب عقل اس بات سے بخوبی آگاہ ہے کہ آج کل بدعتوں کی اتنی بہتات ہو چکی ہے کہ ان کا شمار کرنا مشکل ہے انہیں میں ایک بدعت تعزیہ داری ہے یہ ظاہر ہو چکا ہے کہ تعزیہ داری نہ شائر اللہ میں سے ہے اور نہ شوکت اسلام کا با عٹ ہے بلکہ یہ ایک بت ہے جس کی غیر مسلموں کی طرح پر ستش کی جاتی ہے یہ بھی واضح ہوگیا ہے کہ ایک مسلمان بت کی پوجا ہر گز نہیں کر سکتا ہے اس۔لئے ہم مسلمانوں کو اس کے نقصانات سوچ سمجھ کر اس سے مکمل اجتناب کرنا ہوگا ورنہ ہمارا دین اور ہماری دنیا دونوں برباد ہو جائیں گے مولانا ابوالکلام آزاد نگر بھوارہ مدرسہ اسلامیہ کی جامع مسجد میں مولانا محمد فیاض اسلامی نے خطبہ جمعہ سے قبل خطاب میں فرمایا کہ یہ صرف عوام کا ہی حال نہیں کہ جہالت کی وجہ سے معذور سمجھے جا ئیں بلکہ ان لوگوں کا بھی یہی حال ہے جو اپنے آپ کو علماء امت وارث علوم نبوت اور انبیاء بنی اسرائیل کا مشابہ بتاتے ہیں ایک طرف شریعت کے حامل اور دوسری طرف حقیقت و طریقت کے رازداں ہونے دعوی کرتے ہیں در اصل یہی لوگ امت مسلمہ کے لئے فتنہ اور تمام تباہیوں اور بربادیوں کے اصل سبب ہیں یہی علماء سو اس امت کے ہاروت وماروت اور رئوس الشیاطین ہیں جنہوں نے شریعت میں تحریف کی کتاب وسنت کا دروازہ مسلمانوں پر بند کیا بدعت کی تاریکی پھیلائی اور اسلام اور اسلام کا نام لے کر مسلمانوں کے دلوں سے اسلام کو اکھاڑ پھینکھا ہے لہذا میری درخواست ہے ان تمام افراد سے جو اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں کہ ہم خدا ئے واحد کو پکاریں تعزیہ داری د رگاہوں اور خانقاہوں کے نام پر تو حید کا خون کرنے والوں اور دین اسلام کا سودا کرنے والوں کے ہاتھوں اپنے توحید کا سودا نہ کریں یہ جبہ پوش اولیائے کرام کے لہو کے بیو پاری ہیں یہ مدفون اولیاء کی بوسیدہ ہڈیوں پر اپنے مفاد کا محل تعمیر کرتے ہیں اور اپنی دکانیں چمکاتے ہیں اللہ ہم سب کو بدعت جیسی لعنت سے بچائے اور قرآن و حدیث اور سلف صالحین کے طریقہ پر چلنے کی توفیق مرحمت فرمائیں آمین