مہاراسٹر اسمبلی کے الیکشن میں، مجلس اتحاد المسلمین کو ووٹ دیں!
محمد سیف الاسلام مدنی
اس وقت مہاراشٹر کے اسمبلی کے الیکشن بالکل قریب ہیں، اور مختلف پارٹیوں کے ذمہ داروں نے پوری مستعدی کے ساتھ قدم جمادیا ہے،
خوش آئند بات یہ ہیکہ مجلس اتحاد المسلمین بھی اس مرتبہ، ۴۰/ سے زیادہ سیٹوں پر نمائیندہ اتاررہی ہے، جومستقبل کا انوائرمینٹ کریٹ کرنے میں بہترین اسٹریٹجی ثابت ہوسکتی ہے!
ایک زمانے سے ملک ظلم و بربریت کی جانب مائل ہوتاجارہا ہے، اور ساری ہی پارٹیاں اس میں ملوث ہیں،
ہر ایک اپنے آپکو قانون سے بالاتر خیال کرتا ہے، قانون کی بالادستی ختم ہوتی جارہی ہے، اقلیتوں پر مظالم بڑھتے جارہے ہیں، ایسے میں پورے ملک میں نظر دوڑائی جائی تو مذہبی دیوراوں سے اوپر اٹھ کر تمام مظلوموں کی بات کرنے والا کوئی ہے تو وہ مجلس اتحاد المسلمین کے ذمہ داران ہیں، اویسی صاحب قانون کی بالادستی چاہتے ہیں ملک کی ترقی چاہتے ہیں، قانون کو کھلونا بننے سے بچانا چاہتے ہیں،
اوروہ منتظر ہیں اور امید بھری نگاہوں اسمبلی کے الیکشن میں تمام مسلمانوں اور مظلوم طبقوں کی طرف دیکھ رہے ہیں کہ اگر آج سب ملکر مجلس اتحاد المسلمین کو ووٹ دیں تو مہاراشٹر کے اچھے حالات کی تشکیل ہوسکےگی، اور قانون کو بالادستی فراہم ہوگی،
اس مرتبہ ملک کے معروف عالم دین اور دارالعلوم دیوبند کے رکن شوری مفتی اسماعیل صاحب قاسمی، بھی مجلس میں شامل ہوکر الیکشن لڑرہے ہیں، اس سے بھی ملت اسلامیہ میں بیداری آئےگی،
الیکشن کی تاریخ بہت قریب ہے، اس لئے سبھی حضرات تیار ہوجائیں کہ زیادہ سے زیادہ ووٹ دےکر مجلس کے امید واروں کو کامیابی دلائیں گے!
سیف الاسلام مدنی
پکھرایاں ضلع کانپور دیہات یوپی
موبائل نمبر 8737034935