اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: افسوسناک خبر

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Saturday, 16 November 2019

افسوسناک خبر

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ.             
     نہایت ہی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ھیکہ #حاجی_عظیم_الحق_پہلوان سابق ممبر اسمبلی ٹانڈہ امبیڈکرنگر کے بڑے بھاٸ کی #اہلیہ محترمہ (بیوی)کا انتقال ہوگیا ہے ۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
جنکی نمازِجنازہ آج بعد نمازِظھر 2:30 بجےبھولے پور قبرستان میں ادا کی جایٸگی۔
 آپ سبھی حضرات سے گزارش ھیکہ آپ لوگ ایک مرتبہ درود شریف، سورہٴ فاتحہ، آیت الکرسی، اور چاروں قل، اور آخر میں پھر درود شریف پڑھ کر میت کے لیۓ دعا کریں ۔کی اےاللہ انکی بال بال مغفرت فرما۔ انکی قبر کو منور فرما۔ جنت الفردوس میں اعلی مقام اور جملہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرما۔آمین ثم آمین