اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: افسوسناک خبر

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Saturday, 16 November 2019

افسوسناک خبر

افسوس ناک خبر        نہایت افسوس کے  ساتھ اطلاع دیجاتی ہے کہ حضرت مولانا زبیر احمد صاحب کاشفی اس دار فانی سے کوچ کر اپنے رب حقیقی جا ملے انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ... دعا ہے کہ اللہ رب العزت مولانا کی مغفرت فرمائے جنت میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے، پسماندگان اور متعلقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یا رب العالمین حضرت مولانا مرحوم مدرسہ اصلاح المسلمین مجہناملک کے معتمد اور بڑے اساتذہ میں شمار کئے جاتے تھے نحومیں بے انتہا مہارت رکھتے تھے، خاموش مزاج، عارف بااللہ، قوم و ملت کے ہمدرد اور غرباء مساکین سے محبت رکھنے والے تھے،،،،، کچھ دنوں سے طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے مدرسہ نہیں جا پاتے تھے اس لیے اپنے گھر مجہناملک ہی میں قیام پذیر تھے،، تمام حضرات سے گزارش ہے کہ مولانا صاحب نور اللہ مرقدہ کے لیے دعائے مغفرت فرمائے آمین،،،،،،،،،، جنازے کی نماز ظہر کی نماز کے بعد ہو گی ان شاءاللہ
شریک غم
فرقانی فیض عام چیری ٹیبل ٹرسٹ نوتنواں مھراج گنج یوپی
0532958334
9455081843