*12؍ دسمبر کو پورہ معروف ضلع مئو میں ہونے والی کانفرنس بر وقت ملتوی*
مئو ناتھ بھنجن ۔ 12؍ دسمبر کو پورہ معروف میں ہونے والی تحفظ آئین وجمہوریت کانفرنس جمعیة علماء ہند کی جانب سے سپریم کورٹ میں ریویوپٹیشن داخل ہونے کی وجہ سے حکومت کی ہدایت پر ضلع انتظامیہ نے پر وقت روکدیا ہے اسکے ڈیسائڈ ہونے کے بعد انتظامیہ نے دوبارہ پر میشن دینے کی یقین دہانی کرائی ہے اسلئے اگلی تاریخ کا اعلان بہت جلد کیا جائیگا انشاءاللہ ۔
یہ اطلاع ضلع صدر مولانا خورشید احمد مفتاحی و جنرل سکریٹری مولانا محمد فاروق مظہری نے دی ہے۔
المعلن ۔ مفتی عبداللہ نعمانی ضلع سکریٹری جمعیة علماء مئو یوپی۔