سرجیکل اسٹرائیک 67
سٹیزن شپ امینڈمنٹ بل دستور مخالف
یاسر ندیم الواجدی
آنے والے ہفتے میں کسی بھی دن سٹیزن شپ امینڈمنٹ بل پارلیمنٹ میں پیش ہوسکتا ہے۔ یہ بل کس طرح انسانیت مخالف ہے یہ بات کافی حد واضح ہوچکی ہے۔ افسوس یہ ہے کہ غیر مسلم سول سوسائٹی اس قانون کے خلاف کچھ متحرک نظر آتی ہے، مگر ملکی پیمانے پر کام کرنے والی مسلم تنظیمیں منظر نامے سے غائب ہیں۔ نوجوانوں کے ذریعے تشکیل کردہ یونائیٹڈ اگینسٹ سی اے بی نامی فورم کے حرکت میں آنے سے کچھ قائدین ضرور بیدار ہوے ہیں، لیکن حالات امید افزا نہیں ہیں۔
پروفیسر اپوروانند جھا اسی غیر مسلم سول سوسائٹی کا ایک مضبوط چہرہ ہیں، جو نیشنل میڈیا سے لیکر سڑکوں تک اس بل کے خلاف مضبوط آواز اٹھارہے ہیں۔ سرجیکل اسٹرائیک کے اس پروگرام میں وہ بحیثیت مہمان شرکت کررہے ہیں۔
جنتا دل یونائیٹڈ کے ایم ایل سی جناب خالد انور صاحب نے ابتداء شرکت کرنے کا وعدہ کرلیا تھا، لیکن پارٹی کی جانب سے منع کرنے کے بعد انھوں نے پروگرام میں شرکت کرنے سے معذرت کرلی۔
امید ہے کہ اس پروگرام کے ذریعے مجوزہ بل کی سنگینی کا اندازہ ان لوگوں کو بھی ہوگا، جو ابھی تک اس کو ایک معمول کا واقعہ سمجھ رہے ہیں۔
وقت: بروز اتوار رات نو بجے
لنک:
fb.com/MuftiYasirNadeem