*مفتی ثاقب قاسمی 30 جنوری کو آل انڈیا ریڈیو جالندھر پر*
مالیر کوٹلہ، پنجاب 28/ جنوری 2020 آئی این اے نیوز
نوجوان عالم دین وصحافی، استاذ حدیث وفقہ مفتی محمد ثاقب قاسمی آل انڈیا ریڈیو آکاش وانی جالندھر پر "طھارت وپاکیزگی کی اہمیت قرآن وحدیث کی روشنی میں" کے موضوع پر 30 جنوری کو دوپہر 12 بج کر 20 منٹ میں AIR LIVE APP کے AIR PUNJABI پر خطاب فرمائیں گے، قابل ذکر ہے کہ اس موضوع کے تحت مفتی صاحب آپسی اتحاد واتفاق، الفت ومحبت، اخوت وبھائی چارگی، صحت وتندرستی کی قدر ومنزلت اور ملک کی جمہوریت کی بقا اور وطن عزیز کی ترقی کے متعلق بھی گفتگو فرمائیں گے.