اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: بریکنگ نیوز – پنجاب اسمبلی میں بھی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف قرارداد منظور

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Friday, 17 January 2020

بریکنگ نیوز – پنجاب اسمبلی میں بھی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف قرارداد منظور


بریکنگ نیوز – پنجاب اسمبلی میں بھی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف قرارداد منظور

جالندھر-17 جنوری 
پنجاب اسمبلی میں شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں قرارداد منظور کی گئی ۔ حکومت پنجاب نے متنازعہ قانون سی اے اے کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔ ریاستی وزیر برہمامہندرا نے سی اے اے کے خلاف ایک قرار داد ایوان میں پیش کی۔ وزیر موصوف نے کہا کہ پارلیمنٹ میں شہریت ترمیمی حقوق  کی منظوری کے بعد ملک گیر احتجاج جاری ہے اور پنجاب میں بھی تشدد پھیلا ہوا ہے۔ حال ہی میں ، کیرالہ اسمبلی نے بھی ایک قرارداد پیش کی تھی جس میں سی اے اے کے خلاف قرارداد کو منظوری دی گئی تھی