ضلع کے شہر سے گاؤں تک تزک و احتشام کے ساتھ منعقد کی گئی یوم جمہوریہ کی پرچم کشائی تقریب
مدھوبنی :27/جنوری 2020 آئی این اے نیوز
رپورٹ! محمد سالم آزاد
ضلع میں شہر سے لےکر گاؤں تک تمام سرکاری دفاتر اور اداروں اسکولوں کالجوں مدارس سیاسی پارٹیوں کے دفاتر پرچم کشائی تقریب۱۷ ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر منعقد کی گئی واٹسن پلس ٹو ہائی اسکول میں سرکاری سطح پر پرچم کشائی تقریب منعقد کی گئی اس موقع پر مختلف محکموں کی جانب سے جھا نکیا بھی نکالی گئیی اس موقع پر ُڈی ایم سرست کپل اشوک ایس ڈی اوسنیل کمار سنگھ ڈی ایس پی کا منی بالا ڈی ڈی سی اجئے کمار سنگھ ڈی ٹی او سنیل کمار ڈی سی ایل آر بودھ پرکاش کے علاوہ تمام اعلی افسران اور دانشوران اور عوامی نمائندے شامل تھے ڈی ایم ایس پی ڈی ڈی سی ڈی ایس پی دفاترنگرپریشد چئیر مین مدھوبنی ضلع پریشد دفتر سمیت تمام تھانوں تمام بلاکوں میں بھی پرچم کشائی کی گئی اس کے علاوہ انڈین پبلک اسکول میں ڈاکٹر فیاض احمد ملت ٹیچر ٹرینگ کالج محمد نیاز احمد نیشنل پبلک اسکول میں محمد شہاب الدین ویویکانند پبلک اسکول میں شرون پروے کے ہاتھوں پر چم کشائی کی گئی مدرسہ اسلامیہ میں حافظ محمد ضیاء الرحمن اسلامی کے ہاتھوں پر چم کشائی کی گئی اس موقع پر سکریٹری حافظ محمد صغیر مدنی مولانا محمد انیس الرحمن اسلامی مولانا محمد وصی الرحمن اسلامی مولانا محمد منصور اسلامی حافظ سیف اللہ محمد شاکر آزاد محمد محسن خان سمیت تمام تدریسی و غیر تدریسی ملازمین موجود تھےاس کے علاوہ مدرسہ اصلاح المومنین میں پرنسپل مولانا محمد جلال الدین مفتاحی و دیگر ذمہ دار ان کے علاوہ سکریڑی عبدالحنان مولانا محمد نظام الدین قاسمی عبداللہ انصاری حافظ محمد سلیم حافظ شفیع الرحمن موجود تھے پرائمری اردو اسکول ککوڑوا بسفی میں ہیڈ ماسٹر محمد جمیل انوار نے پرچم کشائی کی اور بچوں کو صاف صفائی اور وقت پر اسکول آنے اور یوم جمہوریہ کے تعلق سے جانکاری دی اس موقع پر ما سٹر ۔محمد اویس انصاری ماسٹر ادئے چندر یادو محمد سالم ایمانی فردوس انجم عشرت پیامی شہزادی خاتون وغیرہ کے نام قابل ذکر ہیں کلکٹریٹ کے سامنے سنویدھان بچاؤ سنگھرس سمیتی کے بینر تلے آئین مخالف سیاہ قانون کے خلاف دھرنا پر بیٹھیں مظاہرین نے بھی یوم جمہوریہ کے موقع پر پرچم کشائی کی موقع پر پرویز حسن دانس تلا خان سمیع الرحمن منسی مظہر کمال ماسٹر زاہد عبدالحامد انجینئر محمد ساجد آزاد فہیم بکر ساجدآزاد بک اسٹور کامل حسین مولانا سیف اللہ حافظ حفیظ اللہ حافظ ثناء اللہ محمد صدام صلاح الدین شمس الحق محمد اسلم انصاری سابق راجد امیدوار محمد عطاءالرحمن سابق مکھیا وغیرہ موجود تھے انتظامیہ کی جانب سے ٹاؤن ہال میں ثقافتی پروگرام کا بھی انعقاد کیا گیا