اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: صرف دعا نہیں عملی اقدام بھی ضروری ہے محمد سالم ایمانی مدھوبنی :26 /فروری 2020 آئی این اے نیوز رپورٹ! محمد سالم آزاد

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Wednesday, 26 February 2020

صرف دعا نہیں عملی اقدام بھی ضروری ہے محمد سالم ایمانی مدھوبنی :26 /فروری 2020 آئی این اے نیوز رپورٹ! محمد سالم آزاد

صرف دعا نہیں عملی اقدام بھی ضروری ہے محمد سالم ایمانی

مدھوبنی :26 /فروری 2020 آئی این اے نیوز
رپورٹ! محمد سالم آزاد
آج جو ملک کا حالات ہے آپ سب جانتے ہیں ہمارے اوپر ظالم حکمران مسلط ہو چکا ہے ایسے حالات کو دیکھتے ہوئے دعاؤں کی شدید ضرورت ہے اور ہمیں اپنے ایمان و عمل کا محاسبہ کرنا چاہئے لیکن ساتھ ہی ساتھ عملی اقدام بھی نہایت ضروری ہے مدرسہ اصلاح ایمان و عمل مولانا ابو الکلام آزاد نگر بھوارہ مدھوبنی کے سابق استاد نے کہا کہ تاریخ گواہ ہے کہ مسلمانوں نے جب جب عملی اقدام کیا ہے جمہوری طور پر تحریک چلائی ہے اس کا فائدہ ملا ہے آپ کو پتہ ہے سی اے اے این آر سی اور این آرپی جیسے کالےقانون کی واپسی تک ہمیں پر امن اور جمہوری طریقے پر احتجاج جاری رکھنا ہے آللہ تعالی کی مدد اور نصرت انہیں کو ملتی ہے جو میدان عمل میں کھجور کی ایک چھڑی لے کر ہی اتر جاتے ہیں  ہمیں ہر لحاظ سے متحد رہنا ہے اپنے ایمان و عمل کا جائزہ لیںنا ہے اور ایمان میں پختگی لانی ہے عمل میں سچے دل سے اللہ کی بارگاہ میں جھکنا ہے پانچوں وقت کی نماز باجماعت ادا ئیگی ضروری ہے اور دعاؤں کا سلسلہ جاری رہنا چاہئے اللہ تعالی ہماری تمام پریشانیوں کو دور فرمائے اور ہم لوگوں کو امن وامان اور سلامتی کے ساتھ رکھے ہمارے ایمان جان و مال عزت اور آبرو آزادی اور  شہریت ترمیمی قانون کی حفاظت فرما ئے امین