اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: مساوی کام کے بدلے مساوی تنخواہ اساتذہ کے مطالبات جائز ہے سمیر کمار مہاسیٹھ مدھوبنی :26/فروری 2020 آئی این اے نیوز رپورٹ! محمد سالم آزاد

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Wednesday, 26 February 2020

مساوی کام کے بدلے مساوی تنخواہ اساتذہ کے مطالبات جائز ہے سمیر کمار مہاسیٹھ مدھوبنی :26/فروری 2020 آئی این اے نیوز رپورٹ! محمد سالم آزاد

مساوی کام کے بدلے مساوی تنخواہ اساتذہ کے مطالبات جائز ہے سمیر کمار مہاسیٹھ

مدھوبنی :26/فروری 2020 آئی این اے نیوز
رپورٹ! محمد سالم آزاد
آج اساتذہ کا دسویں روز بھی ہڑتال جاری ہے مدھوبنی اسمبلی کے ایم ایل اے جناب سمیر کمار مہاسیٹھ نے کہا کہ ریاستی حکومت کی تعلیمی پالیسی کی وجہ سے اساتذہ کو مساوی کام کے بدلے مساوی تنخواہ نہیں مل رہی ہے انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت اساتذہ کے تئیں مثبت پالیسی رکھتی تو ساڑھے چار لاکھ اساتذہ کو پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا اساتذہ کا مطالبہ جائز ہے اور راشٹریہ جنتادل آنے والے دنوں میں اساتذہ کے حق میں  ایمانداری کے ساٹھ کھڑا اتریں گے اگر بہار میں راشٹریہ جنتادل کی سرکار بنی تو ساڑھے چار لاکھ اساتذہ کو ان کے مطالبات کو پورے کئے جائیں مدھوبنی ایم ایل اے جناب سمیر کمار مہاسیٹھ نے کہا کہ یہ نہ صرف  ساڑھے چار لاکھ اساتذہ کا معاملہ ہے بلکہ ساڑھے چار لاکھ پریواروں سے وابستہ ہے جس پرریاستی حکومت کو توجہ دینی چاہیے