اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: محمد امین راشد نے حفظ قرآن مکمل کیا مدھوبنی :6 /فروری2020 آئی این اے نیوز رپورٹ! محمد سالم آزاد

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Thursday, 6 February 2020

محمد امین راشد نے حفظ قرآن مکمل کیا مدھوبنی :6 /فروری2020 آئی این اے نیوز رپورٹ! محمد سالم آزاد

محمد امین راشد نے حفظ قرآن مکمل کیا

مدھوبنی :6 /فروری2020 آئی این اے نیوز
رپورٹ! محمد سالم آزاد
جناب محمد راشد سمیع بھوارہ کے صاحبزادے محمد امین راشد نے حفظ قرآن مکمل کرلیا ہے اس پر مسرت موقع پر محمد امین راشد کے چچا محمد جاوید سمیع ان کے والد محمد راشد سمیع والدہ میمن النساء محمد عاکف محمد ٹاقب محمد شاکر آزاد استاد مولانا قاری احمد اللہ اعظمی نمائندہ محمد سالم آزاد سمیت تمام رشتہ دار و احباب نے محمد امین راشد کو دعاؤں سے نوازتے ہوئے اپنی ایک خواہشات  کا اظہار کرتے ہوئے آگے علم کی ترقی کے لئے دعاؤں سے نوازا