شہریت ترمیمی بل واپس لے حکومت :
حاجی محمدمعین الدین
مدھوبنی محمد سالم آزاد
جناب حاجی محمد موسی فاؤنڈیشن کےبانی حاجی محمد معین الدین نےاخباری بیان میں کہا کہ مسلمانوں شہریت ترمیمی بل این آرسی سی اے اے این آر پی کے خلاف احتجاج اور دھرنا کرنےکے لیے سڑکوں پر نکل کر احتجاج کی اپیل کی اور کہا کہ اس کالا قانون کے خلاف آخری دم تک لڑائی جاری رکھیں اور ہر طبقہ دلت کمزور ہندو مسلمان اس کالا قانون کے خلاف کمربستہ ہوجا ئیں یہ وقت گھر میں بیٹھنے کا نہیں ہے علماء و سیاستدان نے اس ملک کو آزاد کروانے میں قربانیاں دیں لیکن بے جی پی حکومت اس کو مٹانے کی سازش کررہی ہے لیکن ہم لوگ جان دے سکتا ہوں لیکن آئین و قانون میں تبدیلی نہیں ہونے دونگی آج بھی علماء سیاستدان کا ضمیر زندہ ہے شہریت ترمیمی بل این آرسی سی اے اے این آر پی جیسے کالا قانون کے خلاف بوڑھے جوان خواتین بچہ احتجاج اور دھرنا کررہےہیں بی جے پی حکومت کو واپس لینا چاہیے لیکن ہٹلر شاہی حکومت اپنی ضد پر ہے آور احتجاجی بھی اپنی ضد پر ہیں اور واپس کراکر ہی دم لیں گے اس لئے ہمارا حکومت سے واضح مطالبہ ہے کہ وہ سی اے اے این آر سی آور این آرپی دونوں کو واپس لے