بلریا گنج دورے میں پرینکا گاندھی نے بچی انابیا کے آنسو پوچھے اسے بہادر بچی کہا تھا
ریاستی کانگریس اقیلتی محکمہ انچارج اور کانگریس ضلع صدر نے گھر جا کر انابیا کو تحفہ اور ایک خط دیا
بلریاگنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 20/فروری2020) بیتے دنوں کانگریس کی جنرل سیکریٹری اور انچارج اتر پریش پرینکا گاندھی نے شہریت ترمیمی ایکٹ احتجاج کے دوران بلریا گنج کے جوہر پارک میں ہوئی پولیسیا کاروائی کے دوران بڑی تعداد میں لوگوں پر مقدمہ درج ہونے کے بعد بلریا گنج میں پہنچ کر لوگوں سے ملاقات کی تھی احتجاج کے دوران بھگدڑ سے ڈری ہوئی انابیا ایمان نام کی ایک چھوٹی سی بچی سے پرینکا گاندھی سے ملاقات کیا تھا اور اس کے آنسو پوچھتے ہوئے اسے بہادر لڑکی بننے کو کہا تھا ساتھ ہی بچی سے کہا تھا کہ جب ڈر لگے تو مجھے فون کر لینا کل اسی بچی کے لئے پرینکا گاندھی نے ایک بیگ میں تحفہ اور ایک خط بھیجا جس کو ریاستی کانگریس اقیلتی محکمہ انچارج شاہنواز عالم اور کانگریس اعظم گڑھ ضلع صدر پروین کمار نے بلریا گنج بچی کے گھر پہنچ کر انابیا ایمان کو اپنے ہاتھوں سے دیا۔
اس موقع پر نثار احمد ، دینیش یادو ، برجیش سنگھ ، اقیل الرحمان ، انییرودھ رائے، نجم شمیم ، عبدالرحمان ، پونیت رائے ، ناز عرف چھوٹکن ، جاوید وغیرہ لوگ موجود تھے۔