میڈیکل کیٹس کے لئے ۱۵لاکھ روپیہ کی سفارش ڈاکٹر محمد فیاض احمد
مدھوبنی :27/مارچ 2020 آئی این اے نیوز
رپورٹ! محمد سالم آزاد
بسفی اسمبلی حلقہ کے ایم ایل اے جناب ڈاکٹر محمد فیاض احمد نے کہا کہ اس وقت پورا ملک کورونا وائرس کے برےدور سے گزررہاہے اور اس کا اثر ہر جگہ بڑی تیزی سے پھیل رہا ہے دھیرے دھیرے اب یہ خطرناک کورونا وائرس بہار میں بھی اپنا پیر پھیلانا شروع کردیا ہےاور کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے روک تھام اور لوگوں میں استعمال پونے والے ضروری سامان ماسک سینی ٹائزر ہینڈ واس تھرمل اسکریچر ہینڈ گلوبز سمیت کئی سامان خرید کےلئے ۱۵لاکھ روپیہ شفارش کی ہے اور لوگوں کو صحیح وقت پر وائرس کے روک تھام کےلئے سامان مہیا ہوسکے اور کورونا وائرس کا پھیلاؤ کو روکا جائے انہوں نے کہا کہ بسفی اسمبلی حلقہ کے کسی بھی عوام کو پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پرےاوراس طرح کے حالات سے نپٹنے کے لیے وہ ہمیشہ تیار ہیں سبھی کو حوصلہ بنائے رکھنے اور افواہوں پر توجہ نہیں دینے کی اپیل کرتےہوئے کہا کہ شہر سے آئے افراد جن کے لئے سبھی پنچایت کے مڈل اسکول میں محکمہ صحت کے ذریعہ جو کیمپ بنایا گیا ہے اس میں قیام کریں گے غذائی اجناس کی کالا بازاری نہ کریں مقامی انتظامیہ عوامی مفادات میں موثر اقدامات اٹھائے اس ناگہانی مصیبت کی گھڑی میں صبرو تحمل کے ساتھ اور ہر شخص کو ایک ذمہ دار شہری ہونے کا رول ادا کریں