بلوا سینگر ،سنت کبیر نگر (سلمان کبیر نگری)
02/مارچ 2020 آئی این اے نیوز
ترقیاتی بلاک بلہر کے موضع کیتھولیا کے مدرسہ فاران میں ایس آئی او کے زیر اہتمام ایک پروگرام کا انعقاد ہوا جس جس میں ایس آئی او بستی کے ذمہ دار عبدالغنی نے اپنے خصوصی خطاب میں فرماتے ہوئے کہا کہ نوجوان نسل کے لوگوں کو سماج کی تشکیل نو کے لئے کہا کہ اگر نوجوان چاہیں تومستقبل سنور سکتا ہے اور دنیا میں بہت بڑا انقلاب آسکتاہے جماعت اسلامی کیتھولیا کے ذمہ دار آفاق احمد نے کہا کہ کہ باطل کے مقابلے میں حق کی بات کو اجاگر کرو اور حق کی خدمت کے لئے پامردی دکھاؤ اللہ سے ڈرتے رہو شاید کام یاب ہوجاؤ اس موقع پر مشاہدالاسلام، صابر علی، ارشاد احمد، محمد طارق، محمد آفتاب، خاص طور پر موجود رہے