کیا شہریت ترمیمی قانون جیسے تحریک ہماری غلطیوں کی سزا ہیں
مدھوبنی محمد سالم آزاد
ملک کی حکمراں جماعت نے ملک کو برباد کرنے والا جو سیاہ قانون سی اے اے این آر سی اور این آرپی لایا ہے اور جس ملک کے دستور کی کھلم کھلا دھجیاں اڑا ئی گئی ہیں اس ملک میں بہت سے قوانین پاس ہوئے اور نافذ بھی ہوئے لیکن ایسا قانون ابتک نہیں آیا تھا جس نے ایک جمہوری ملک کے آئین کی بنیاد ہی ہلا کر رکھ دیا ہو اور ملک کے عوام کو مذہب اور ذات کی بنیاد پر بانٹنے کا کام کیا ہو سی اے اے این آر سی اور این آرپی کے خلاف جو تحریک چل رہی ہے وہ چلتی رہے گی سب لوگوں کو مل کر اس کو طاقتور بنانا چاہئیے سی اے اے ملک مخالف اور آئین مخالف معاملہ ہے اور این آرسی کو مرکری حکومت پورے ملک پر لادنا چاہتی ہے اسی طرح این پی آر میں اضافی سوالات کسی طرح بھی صحیح نہیں ہے اسی لئیے سی اے اے این پی آر اور این آرسی کے خلاف تحریک پوری طاقت کے ساتھ جاری رہےگی حاجی محمد موسی فاؤنڈیشن کےبانی حاجی محمد معین الدین انصاری نے پریس بیان میں کہا کہ ہم لوگوں کو یہ احتیاط برتنی چاہیے ک جمہوریت کو محض پارٹی پالیٹکس نہیں سمجھنا چاہئے بلکہ جمہوریت کو اپنی سماجی، زندگی میں مضبوط اور عام کرنا چاہئے کئی مہینوں سے اب تک موجود حکومت نے جو بھی قدم اٹھانے ہیں اس نے ملک کے مختلف مذاہب اور قوموں کو اور مرکز اور ریاستوں کے تعلقات کو اور گہرائی میں ڈھیل دیا ہے ابھی جو حالات ہیں ان سے ایسا لگ رہا ہے کہ حکومت کے اقدام سے ہمارا ملک غیر جمہوری ہوتا جارہا ہے ایسے حالات میں ایسی قیادت کی ضرورت ہے جو موجود حکومت کے منفی سوچ کے اندھیروں سے نکال کر روشنی میں لاسکے اور ملک میں پھر سے امن وامان اور اتحاد کا ماحول پیدا ہو