آصف اقبال سنوبر جمال نے انٹر امتحان امتیازی نمبروں سے پاس کیا
مدھوبنی:28مارچ 2020 آئی این اے نیوز
رپورٹ! محمد سالم آزاد
بسفی بلاک کے تحت کھیری بانکا مقامی ڈاکٹر محمد فیروز کی صاحبزادی سنوبر جمال اور ماسٹر افروز کے صاحبزادے محمد آصف اقبال نے بہار اسکول اکزمینیشن بورڈ امتحان ۲۰۲۰ انٹر میڈیٹ بارویں کا امتحان امتیازی نمبرات سے پاس کرکے نہ
صرف اپنے والدین والدہ بلکہ پورے گاؤں کا نام روشن کیا ہے
سنوبر جمال
رزلٹ شائع ہونے کے بعد ملی جانکاری کے مطابق پانچ سو نمبرات کے امتحان میں آصف اقبال نے ۴۱۳ اور سنوبر جمال ن۳۲۵ نمبر حاصل کرتے ہوئے آصف اقبال فرسٹ اور سنوبر جمال نے فرسٹ ُڈویزن حاصل کیا آصف اقبال نے ملت کالج دربھنگہ اور سنوبر جمال نے سی ایم سائنس کالج دربھنگہ سے بہار اسکول اکزمینیشن بورڈ امتحان۲۰۲۰ میں شمولیت پائی تھی ان کی اس کامیابی پر والدین والدہ سمیت خویش واقارب نے روشن مستقبل کے لئے دعائیں دی ہیں