اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: ،ضرورت مندوں کے درمیان خوردنی اشیاء تقسیم کشور کمار مدھوبنی :25/اپریل 2020 آئی این اے نیوز رپورٹ! محمد سالم آزاد

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Saturday, 25 April 2020

،ضرورت مندوں کے درمیان خوردنی اشیاء تقسیم کشور کمار مدھوبنی :25/اپریل 2020 آئی این اے نیوز رپورٹ! محمد سالم آزاد

،ضرورت مندوں کے درمیان خوردنی اشیاء تقسیم
کشور کمار
مدھوبنی :25/اپریل 2020 آئی این اے نیوز
رپورٹ! محمد سالم آزاد
مدھوبنی بلانٹ گاؤں میں ضلع جج کرشن مڑاری سرن کی جانب سے ضرورت مندوں کے درمیان خوردنی اشیاء  رپورٹر کشورکمار کے ہاتھوں  پیکٹ تقسیم کئے جارہے ہیں یہ مہم کئی دنوں سے جاری ہے قریب ۲۰۰سو  ضرورت مندوں کے درمیان خوردنی اشیاء  پیکٹ تقسیم کیاگیا رپورٹر کشور کمار نے بتایا کہ کورونا وائرس وباء کے بچاؤ کی خاطر ملک میں جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے سینکڑوں کی تعداد میں غریب اور کمزور لوگوں میں فاقہ کشی کی نوبت آگئی ہے اس تکلیف کو کچھ حد تک کم کرنے کی غرض ضلع جج کرشن مراری سرن کے توسط سے ۲۰۰ سو لوگوں کے مابین امداد تقسیم کیا گیا جس میں خوردنی اشیاء سامان تھا  سماجی فاصلہ کو برقرار رکھتے ہوئے متاثرین کے درمیان راحتی اشیاء تقسیم کیا گیا موقع پر ونودکمار سرن کشور کمار سنگھ کرشن مراری سنگھ  سوہن کمار وغیرہ موجود تھے