ایک ایسی مسجد جو بن گئ انسانیت کی مثال
مسجدسے ایک ماہ سے لگاتارضرورت مندوں کا دی جا رہی مدد
خان عثمان اعظمی کی رپورٹ
ممبئ,25/اپریل 2020 آئی این اے نیوز
راشٹریہ علماء کونسل کے رکن ,اعظم گڑھ کے لال اور ممبئ کے معروف سماجی کارکن سالم آعظمی ممبئ میں لاک ڈائون کے دوران مسلسل ضرورت مندوں کی مدد کر رہے ہیں۔مسٹر آعظمی نے انسانیت کی مثال پیش کرتے ہوئے متعدد ضرورت مندوں کی مدد کی ہے۔بتا دیں کہ نیو ممبئی تلوجا فیز 1 ایم آئی ڈی سی پولیس چوکی میں مدرسہ عائشہ کی طرف سے مدرسہ عائشہ کے صدر اور سماجی کارکن افروز شیخ کی دیکھ بھال میں سالم آعظمی,یوسف شیخ,امام لقمان ودیگر نے ضروت مقامی پولیس چوکی کے سینئر کاشی ناتھ کی موجودگی میں ضرورت مندوں کو پندرہ دن کا راشن دیا گیا اس موقع پر الطاف مشتری،اختر شیخ،یوسف شیخ، قادر شیخ،افروز شیخ کی ٹیم کے ساتھ میں مدرسہ کی پوری ٹیم بھی موجود تھی واضح رہے کہ گزشتہ 26مارچ سے راشن ،غریبوں میں تقسیمِ ھو رہا ہے۔اس نیک کام کیلئے الفلاح فرنٹ صدر اور بلڈ ڈونیٹ گروپ کے بانی ذاکر حسین نے سالم آعظمی,افروز شیخ اور مسجد عائشہ کے دیگر ذمہ داروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔