اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: 🌹مسلمان اندلس سے سبق حاصل کریں 🌷 ✍🏻از قلم : محمد شاہ ویز مظفر نگری متعلم دورہ حدیث شریف دارالعلوم وقف دیوبند

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Wednesday, 1 April 2020

🌹مسلمان اندلس سے سبق حاصل کریں 🌷 ✍🏻از قلم : محمد شاہ ویز مظفر نگری متعلم دورہ حدیث شریف دارالعلوم وقف دیوبند


🌹مسلمان اندلس سے سبق حاصل کریں 🌷
✍🏻از قلم : محمد شاہ ویز مظفر نگری متعلم دورہ حدیث شریف دارالعلوم وقف دیوبند
اندلس سے مسلمانوں کی پسپائی انسانی تاریخ کا انوکھا واقعہ ہے اور اس کا ہر پہلو اپنے اندر عبرت کا جہاں لئے ہوئے ہے۔
اندلس کے عظیم اسلامی آثار جو خود غرضی اور خانہ جنگی کے سبب مسلمانوں کے ہاتھوں سے جاتے رہے زبان حال سے آج کے مسلمانوں سے کہ رہے ہیں:اے لوگوں!ہمیں عبرت کی نظر سے دیکھو اور ہماری بربادی سے سبق سیکھو کہ جو قوم ایمان و عمل صالح نظم و ضبط اور محنت و دیانت اور جذبہ جہاد سے مالا مال ہوتی ہے وہ زمانے کو مسخر کر لیتی ہے اور جو ان سے محروم ہو جاتی ہے زمانے کے ہاتھوں فنا ہو جاتی ہے وقت انہیں صفحہ ہستی سے اس طرح مٹا دیتا ہے جیسے کبھی ان کا وجود ہی نہ تھا۔ *ہسپانیہ سے امریکہ تک ص۱۲۷*افسوس ہم اور ہماری جواں نسل پوری طرح اسلامی تاریخ سے بھی نابلد ہے۔
*ہم نے نہ قرآن پڑھا نہ حدیث پڑھی اور نہ اسلامی تاریخ ہی پڑھی