اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: کورونا وائرس کی اہمیت و افادیت تحریر محمد سالم ابوالکلام شکیل آزاد سابق استاد مدرسہ اصلاح ایمان و عمل

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Monday, 6 April 2020

کورونا وائرس کی اہمیت و افادیت تحریر محمد سالم ابوالکلام شکیل آزاد سابق استاد مدرسہ اصلاح ایمان و عمل

کورونا وائرس کی اہمیت و افادیت



تحریر
محمد سالم ابوالکلام شکیل آزاد سابق استاد مدرسہ اصلاح ایمان و عمل

کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کے ساتھ سماجی فائدےبھی وجود میں آرہےہیں
اس کورونا وائرس نے انسان کو دوبارہ اس کی انسانیت اور اخلاق کی طرف توجوں دلائی
اسی وائرس نے پوری دنیا میں عیش و عیا شی کے اڈے بند کرا دیئے سینیما گھر نائٹ کلب کوٹھے رقص گاہے شراب کھانے جوا کھانے اور جنسی بے راہ روی کے ویشیالے بند کرادیئے اور سوداور بیاج والوں کی  شرح میں کمی آئی 
اسی وائرس نے خاندانوں میں آپسی ٹوٹے ہوئے تعلقات کو ایک لمبی مدت کے بعد جوڑ کر ان کے گھروں میں اکھٹا کیا
اسی کورونا وائرس نے صحت کے تمام اداروں کو یہ بات کہنے پر مجبور کردیا کی درندے شراب مردار جانور جیسے سور کتا بلی سانپ حرام چیز خون اور شکاری پرندے آپ کی صحت کے لیے نقصاندہ ہے
اسی وائرس نے سکھایاکی چھینکنے کا طریقہ کیاہے جسم کی صفائی کس طرح رکھی جاتی ہے جو ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ۱۴۴۰ سال پہلے ہی بتا چکے ہیں
اس نے دنیا کے بڑے بڑے ملکوں چین روس امریکہ انگلینڈ ایران بلکہ پوری دنیا کے حکمرانوں کو بتا دیا کی لوگوں کی آزادی چھیننا ظلم کرنا آور قید کرنا کیا ہوتا ہے
اس نے لوگوں کو دعائیں مانگنےاللہ کو راضی کرنے اپنے گناہوں کی معافی مانگنے پر مجبور کردیا اور موت جو حقیقت ہے جو سبھی کو آنی ہے جس کا احساس لوگ بھول چکے تھے وہ یاد دلایا گیا
اس نے دنیا کے بڑے کار خانوں زہریلی گیسوں فالیوشن کو کم کرنے کی ظرف توجہ دلائی
کورونا وائرس نے غرور اور تکبر کا سر پھوڑ دیا اسے عام انسان بن کرایک دوسرے کی مدد کرنے پر مجبور کردیا
اس نے ٹیکنولوجی کو خدا ماننے والوں کو یاد دلایا کی تمہارا اصلی رب یہ نہیں ہے آللہ ہے
 اسی وائرس نے حکمرانوں کو جیل اور قیدیوں کی صحت کا خیال رکھنے پر توجو دلائی
اور سب سے بڑا کارنامہ تو یہ ہوا کی  اللہ کی واحدانیت کا یقین دلایا کہ بے شک کرنے والی ذات اللہ کی ہے
یہ شخصیت پرستی اور فرقہ پرستی سب چھوڑ کر تم میری طرف یعنی خدا پرستی کی طرف آؤ
اسلامی بھائیوں ہم سے ہمارے گناہوں کی نصرت کی وجہ سے اللہ نے مسجد میں سجدے کی توفیق بھی چھین لی کہیں ایسا نہ ہو کہ گھر پر بھی عبادت کی توفیق نہ ملے
اس لئے راتوں میں اٹھ کر ندامت کے  آنسو اور تہجد کی نماز پڑھ کر اپنے اور پوری انسانیت کے حالات کواعمال کرکے بدلوائے
اللہ تعالی ہم سب کو اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بتلائے ہوئے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

تحریر
محمد سالم ابوالکلام شکیل آزاد سابق استاد مدرسہ اصلاح ایمان و عمل مولانا ابو الکلام آزاد نگر بھوارہ مدھوبنی