*ہم مضمون نگاری اور اپنے خیالات کے اظہار اور مافی الضمیر کی ادائیگی کے لیے کن کتابوں کا مطالعہ کریں* ؟
✍🏻از قلم : عبدالرحمن چمپارنی
یہ بات جگ آشکار حقیقت ہے کہ زبان و بیان اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمتوں میں سے ہے ، خالق کائنات جھاں آسمان و زمیں کی تخلیق کو اپنے انعامات اور احسانات میں گردان رہا ہے ، وہیں زبان و بیان ، قلم و تحریر کا تذکرہ کر رہا ہے، ارشاد ربانی ہے ، ومن آیاتہ خلق السمٰوات والارض و اختلاف السنتکم ، اسی طرح ن و القلم ، اور علم بالقلم کے سے خطابت و صحافت کی اھمیت خوب واضح ہوجاتی ہیں، اس لیے ھمیں اسے اپنا نا چاہیے اور خوب مسابقت سے آپسی کمپٹیشن سے آگے بڑھنے کی کو شش کرنا چاہیے ، آج جب ہم کوی مضمون لکھتے ہیں ، تو الفاظ کی کمی ہوجاتی ہے ، خیالات اور اپنی تاثرات پیش نہیں کر سکتے ہیں ، تو خوب واضح ہونا چاہیے کہ خیال کو عبارت دینے کے لیےالفاظ کی کمی اس وقت نھی ہوتی ہے ، جب ایک صحافی ، ایک مضمون نگار ، خوب مطالعہ کرتا ہے ، عبارت والفاظ اور تعبیرات کو کاپی /ڈایری میں نوٹ کرتا ہے اور اسے اپنے استعمال میں لاتا ہے ، تو الفاظ کے بہتات ہوتی ہیں ، صرف جنبش قلم کی ضرورت ہوتی ہے ، نہ معلوم کتنے اوراق سیاہ پڑ جاتے ہیں اور اوراق کی کمی ہی محسوس ہوتی ہے ،
ہمارا حال یہ ہے کہ ہمارا مطالعہ ہی نھیں ہوتا ، ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے ادباء اور ان کی تصنیفات کا بغور مطالعہ کریں مثلا
عبد الماجد دریابادی کی کتابیں
1-آپ بیتی -
2-سفر حجاز
3-انشا ے ماجدی
4-وفیات ماجدی
پروفیسر رشید احمد صدیقی صاحب کی تصنیفات
1-گنجہاے گرامایاں
2-ہم نفسانی رفتہ
علی حسن میاں ندوی کی کتابیں
1-پرانے چراغ
2-تاریخ دعوت و عزیمت
مولانا نور عالم خلیل امینی ، استاد ادب و ایڈیٹر ماہنامہ "الداعی "دارالعلوم دیوبند کی مایاناز تصنیفات
1-پس مرگ زندہ
2-وہ کوہ کن کی باتیں
اردو کی درستگی کے لیے رشید حسن صدیقی کے کتابیں ، جو جامعہ ملیہ اسلامیہ کے مکتبہ میں ملے گی
1-انشاء و تلفظ
2-اردو کیسے لکھیں ؟
منا ظر احسن گیلانی کی جملہ کتب
در یتیم -ماہر القادری
اور ان کتابوں کی رہنمائی کے بارے اور اھمیت ، طریقہ کار کے بارے میں مطالعہ کریں
*مشاہیر اہل علم کی محسن کتابیں*
یہ نیٹ پر دستیاب ہے
تمام احباب کو شش کریں ، لاک ڈاؤن میں خوب مطالعہ کریں ، اور ہمارے لیے بھی دعا کریں ،