اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: آئی این اے نیوز بلڈ ڈونیٹ گروپ کے ساتھ آئی این اے نیوز بلڈ ڈونیٹ گروپ کے ساتھ بطور میڈیا پارٹنر کے طور پر کام کرے گا

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Sunday, 21 June 2020

آئی این اے نیوز بلڈ ڈونیٹ گروپ کے ساتھ آئی این اے نیوز بلڈ ڈونیٹ گروپ کے ساتھ بطور میڈیا پارٹنر کے طور پر کام کرے گا

آئی این اے نیوز بلڈ ڈونیٹ گروپ کے ساتھ

 آئی این اے نیوز بلڈ ڈونیٹ گروپ کے ساتھ بطور میڈیا پارٹنر کے طور پر کام کرے گا

 آئی این اے نیوز اب بلڈ ڈونیٹ گروپ (الفلاح فرنٹ) کے ساتھ بطور میڈیا پارٹنر کام کرے گا۔
 یہ معلومات دیتے ہوئے بلڈ ڈونیٹ گروپ کے میڈیا انچارج جمشید اعظمی نے بتایا کہ آئی این اے نیوز اب بلڈ ڈونیٹ گروپ کے ساتھ میڈیا پارٹنر کی حیثیت سے کام کرے گی۔
 اس موقع پر ، بلڈ ڈونیٹ گروپ کے ممبران ، زییا خالد اور یاسر پٹھان وغیرہ نے آئی این اے نیوز خصوصا حافظ ثاقب اعظمی ، عاصم طاہر اعظمی اور علی اشہد اعظمی کا شکریہ ادا کیا ہے۔

 جمشید اعظمی
 میڈیا انچارج (بلڈ ڈونیٹ گروپ)