اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: مدھوبنی ضلع میں 14 نئے کورونا مریض ملنے سے دہشت کا ماحول بغیر ماسک نکلنے اور چوک چوراہوں پر گھومتے ھوئے پکڑے جانے پر لگے گا ۵۰۰ روپے جرمانہ مدھوبنی: 06/جولائی 2020 آئی این اے نیوز رپورٹ! محمد سالم آزاد

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Monday, 6 July 2020

مدھوبنی ضلع میں 14 نئے کورونا مریض ملنے سے دہشت کا ماحول بغیر ماسک نکلنے اور چوک چوراہوں پر گھومتے ھوئے پکڑے جانے پر لگے گا ۵۰۰ روپے جرمانہ مدھوبنی: 06/جولائی 2020 آئی این اے نیوز رپورٹ! محمد سالم آزاد

مدھوبنی ضلع میں 14 نئے کورونا مریض ملنے سے دہشت کا ماحول
بغیر ماسک نکلنے اور چوک چوراہوں پر گھومتے ھوئے پکڑے جانے پر لگے گا ۵۰۰ روپے جرمانہ
مدھوبنی: 06/جولائی 2020 آئی این اے نیوز
رپورٹ! محمد سالم آزاد
ریاست میں بڑھتے ہوئے کورونا مریضوں کی تعداد میں مدھوبنی میں روزآنہ اضافہ ہوتا جا رہا ہے آپ کو معلوم ہوکہ مدھوبنی گلیشن بازار میں ۹کورونا مریض ملنے کے بعد آج کورونا  مریض کی تعداد بڑھ کر۱۴ ہو  نے کی وجہ سے لوگوں میں ہلچل مچ گئی ہے تمام متاثر ہ امراض کو کووڈ سینٹر میں داخل کیا گیا ہے اب تک مدھوبنی ضلع میں ۱۴ متاثرہ مریض پائے گئے ہیں مدھوبنی ڈی ایم ڈاکٹر نیلیش رام چندر دیورے نے مدھوبنی شہر کو کنٹیمنٹ زون اعلان کر دیا گیا ہے اور عام شہریوں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ ماسک لگائیں اور معاشرتی فاصلے پر  عمل کریں تاکہ کورونا انفیکشن سے بچ سکے اسی کے ساتھ ہی ڈی ایم ڈاکٹر نیلیش رام چندر دیورے نے عام شہریوں سے درخواست کی ہے کہ وہ کہیں بھی تھوکنے نہ دیں تھوک سے متاثر ہ ہونے کا خطرہ ہے  تاہم مدھوبنی پولیس نے ماسک پہنے  اور بلا وجہ چوک چوراہوں پر گھومنے پھرنے پر اور پانچ سے زائد افراد کو جرمانہ عائد کیا