اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: مختلف مقامات پر آبی جماؤ سے معمولات زندگی درہم برہم مدھوبنی:17/جولائی 2020 آئی این اے نیوز رپورٹ! محمد سالم آزاد

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Friday, 17 July 2020

مختلف مقامات پر آبی جماؤ سے معمولات زندگی درہم برہم مدھوبنی:17/جولائی 2020 آئی این اے نیوز رپورٹ! محمد سالم آزاد

مختلف مقامات پر آبی جماؤ سے معمولات زندگی درہم برہم

مدھوبنی:17/جولائی 2020 آئی این اے نیوز
رپورٹ! محمد سالم آزاد
موسلا دھار بارش کے سبب مدھوبنی شہر گاؤں سے لیکر دیہی علاقوں میں آبی جماو سے معمولات زندگی درہم برہم ہوگئی ہے مدھوبنی شہر ی علاقہ کے چوک چوراہوں کے ساتھ صدر اسپتال روڈ سنسکرت اسکول روڈ ریڈکراس روڈ بی جے پی دفتر روڈ اسٹڈیم روڈ ترہت کالونی ونودانند جھا کالونی ڈاکٹر امیتابھ جھا رہائشگاہ کے نزدیک بارش کا پانی جمع ہوجانے سے آمد ورفت میں دشواری کا سامنا کرنا پر رہا ہے آبی جماو کے سبب کئی محکمہ کے دفاتر میں اہلکار اور افسران کے علاوہ عام لوگ اپنے کام سے نہیں جاپاتے ہیں جبکہ حکومت کے ذریعہ افسران اور اہلکاروں کی رہائش کے لئے دی گئی عمارت احاط میں  بارش کا پانی جمع ہوجانے سے خوف کا ماحول بنا ہوا ہے