اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: آسام: سیلاب سے اب تک 66 افراد جاں بحق، 48 لاکھ سے زائد لوگ متاثر

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Thursday, 16 July 2020

آسام: سیلاب سے اب تک 66 افراد جاں بحق، 48 لاکھ سے زائد لوگ متاثر

آسام: سیلاب سے اب تک 66 افراد جاں بحق، 48 لاکھ سے زائد لوگ متاثر

آسام میں سیلاب کی صورت حال خطرناک شکل اختیار کرتی جا رہی ہے۔ آسام اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق 15 جولائی تک سیلاب کی وجہ سے 66 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ 30 اضلاع کے 48 لاکھ سے زائد لوگ متاثر ہیں۔