اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: جناب عبیداللہ صاحب بھاواپور کا طویل علالت کے بعد انتقال!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Sunday 19 March 2017

جناب عبیداللہ صاحب بھاواپور کا طویل علالت کے بعد انتقال!


® ثاقب اعظمی
ــــــــــــــــــــــــــ
بلریاگنج/اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 19/مارچ 2017) بلریاگنج تھانہ علاقہ کے بھاواپور گاؤں کے عبیداللہ ولد مبین مرحوم کا طویل علالت کے بعد آج ممبئی میں انتقال ہو گیا ہے.
                      🔷اناللہ وانا الیہ راجعون🔷
خبر لکھے جانے تک تجہیز و تدفین کی اطلاع نہیں ملی دعاء کریں اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت میں جگہ عطا کرے.آمیـــــــن