اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: مئـو میں ٹریکٹـر اور تیز رفتار اسكارپيـو کے درمیان ٹکر، دونوں جل کر خاک!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Monday 24 April 2017

مئـو میں ٹریکٹـر اور تیز رفتار اسكارپيـو کے درمیان ٹکر، دونوں جل کر خاک!


رپورٹ: وسیــــم شیـــخ
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
محمدآباد/مئو(آئی این اے نیوز 24/اپریل 2017) محمدآباد گوہنہ علاقے کی مارکیٹ میں آج دوپہر تقریبا 3.30 بجے ٹریکٹر اور تیز رفتار اسكارپيو میں ٹکراؤ ہو گیا، اسکارپیو تیز رفتار ہونے کی وجہ سے ٹکر ہوتے ہی آگ لگ گئی،
دیکھتے ہی دیکھتے دو گاڑیاں جل کر راکھ ہو گئی، موقع پر فائر بریگیڈ اور 108 ایمبولینس گاڑياں بھی پہنچی، دو لوگوں کے مرنے کا خدشہ ہے.