اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: لکھنؤ: راشٹریہ علماء کونسل کے قومی صدر مولانا عامر شادی نے حضرت مولانا رابع حسنی ندوی سے کی ملاقات!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Wednesday 28 March 2018

لکھنؤ: راشٹریہ علماء کونسل کے قومی صدر مولانا عامر شادی نے حضرت مولانا رابع حسنی ندوی سے کی ملاقات!

لکھنؤ(آئی این اے نیوز 28/مارچ 2018) راشٹریہ علماء کونسل کے قومی صدر مولانا عامر رشادی مدنی نے گزشتہ روز دارالعلوم ندوة العلماء لکنھؤ پہنچ کر حضرت مولانا رابع حسنی ندوی ناظم ندوة العلماء و صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ سے خصوصی ملاقات کی،  مولانا نے گھنٹوں ملک کے موجودہ حالات اور سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا.
اس موقع پر مولانا سعیدالرحمان اعظمی مھتمم ندوة العلماء، مولانا مسعود حسنی، مولانا خالد غازی پوری وغیرہ بھی موجود تھے، ان کے علاوہ بہت سارے اساتذہ اور طلباء سے بھی ملاقات کی اور تمام حضرات نے مولانا عامر رشادی مدنی کی  قوم کیلئے دی جارہی قربانیوں کی تعریف کی اور لمبی عمر اور ثابت قدم رہنے کی دعا دی.