اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: جامعہ اسلامیہ علوم القرآن کریاواں اعظم گڈھ کی جلسہ دستار بندی 6/اپریل کو ہوگا منعقد!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Monday 27 February 2017

جامعہ اسلامیہ علوم القرآن کریاواں اعظم گڈھ کی جلسہ دستار بندی 6/اپریل کو ہوگا منعقد!


® محمد انظر اعظمی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اعظم گڑھ(آئی این اے نیوز 27/فروری 2017) جامعہ اسلامیہ علوم القرآن کریاواں کا جلسہ دستار بندی 6/ اپریل بروز جمعرات کو ہونا طے پایا ہے جس میں مجلس کا آغاز جناب قاری ابو شحمہ صاحب استاذ مدرسہ ہذا کی قرآت سے ہوگا اور بارگاہ رسالت میں نذرانہ عقیدت مولوی تابش ریحان صاحب مئوی پیش کریں گے اور حضرت مولانا شوکت صاحب بستوی استاذ فقہ وتفسیر دارالعلوم دیوبند حضرت مولانا شبیر صاحب صدر مفتی جامعہ قاسمیہ شاہی مرادآباد اور حضرت مولانا افضال الرحمن صاحب شیخ الحدیث اشرف المدارس ہردوئی کے خطابات ہوں گے.