اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: اعظم گڑھ سمیت اترپردیش کے کئی اضلاع اس وقت بارش سے بری طرح متاثر

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Friday 27 September 2019

اعظم گڑھ سمیت اترپردیش کے کئی اضلاع اس وقت بارش سے بری طرح متاثر

اعظم گڈھ آئی این اے نیوز 27 ستمبر 2019
 اعظم گڑھ سمیت اترپردیش کے کٸ اضلاع اس وقت بارش سے بری طرح متاثر ہے ، مختلف اضلاع میں اب تک درجنوں اموات ہوچکی ہے ، بیچارے غریب جھوپڑیوں میں رہنے والے لوگوں کے کچے مکانات کی چھتیں اور دیواریں منہدم ہورہی ہے ، عام زندگی متاثر ہے،محکمہ موسمیات نے ابھی اگلے 48 گھنٹے تک بارش کا الرٹ جاری کیا ہے  اللہ تعالی خیر و عافیت کا معاملہ فرماۓ آمین