اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: شاہنواز خان کو بنایا گیا کانگریس شہر اقلیتی محکمہ کا صدر!

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Thursday, 3 October 2019

شاہنواز خان کو بنایا گیا کانگریس شہر اقلیتی محکمہ کا صدر!

اجود قاسمی
_________
جونپور(آئی این اے نیوز3/اکتوبر2019) کانگریس اقلیتی محکمہ کے ریاستی صدر مشرقی زون ریحان خالد نے کانگریس اقلیتی شعبہ کے قومی صدر ندیم جاوید کی ہدایت پر شاہنواز خان کو شہر کانگریس اقلیتی محکمہ کا شہر صدر مقرر کیا ہے۔
شاہنواز خان کو کانگریس اقلیتی شعبہ کے قومی صدر ندیم جاوید اور ریاستی صدر اقلیتی محکمہ مشرقی زون ریحان خالد نے تقرری خط بھی دیا ہے۔
شاہنواز خان کے شہر صدر بننے پر کانگریس اقلیتی محکمہ کے ضلع صدر ریاض احمد راج، فیصل حسن تبریز، ستیہ ویر سنگھ یوتھ کانگریس ضلع صدر، حزیفہ خان، وامق ریاض، اشونی سنگھ، زلفی خان، نیرج رائے، فهد قریشی، جے منگل، فہیم خان، شبلي صدیقی، وشال کھتری، مونو راج بھر، عباس رضوی، صدام حسین، آصف آر این، محمد ظفر، كاشف سمیت کانگریس کمیٹی کے ارکان اور عہدیداران اور دوست و احباب نیں مبارک بادی پیش کی۔