اتحاد نیوز اعظم گڑھ INA NEWS: "نغمے الفت کے گائیں نیا سال ہے" محمد عباس دھالیوال، مالیر کوٹلہ ،پنجاب. رابطہ 9855259650

اشتہار، خبریں اور مضامین شائع کرانے کیلئے رابطہ کریں…

9936460549, 7860601011, http://www.facebook.com/inanews.in/

Tuesday 31 December 2019

"نغمے الفت کے گائیں نیا سال ہے" محمد عباس دھالیوال، مالیر کوٹلہ ،پنجاب. رابطہ 9855259650

"نغمے الفت کے گائیں نیا سال ہے" 

محمد عباس دھالیوال، 
مالیر کوٹلہ ،پنجاب.
رابطہ 9855259650 


کدورت دل سے مٹائیں نیا سال ہے
نغمے الفت کے گائیں نیا سا ہے
نفرت بھلا کر زمانے کی آؤ کہ ہم 
سب سے محبت نبھائیں نیا سال ہے
خدمت ماں باپ کی کرکے یہاں 
اپنی جنت بنائیں نیا سال ہے
خندہ پیشانی سے ملیں سب کو ہم 
 اچھے اخلاق اپنائیں نیا سال ہے 
جفائیں بھلا کر زمانے کی آؤ کہ ہم 
مل کے بانٹیں وفائیں نیا سال ہے